نئی دہلی: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مانسون 2022 کے بارے میں پہلی پیشین گوئی کی ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے لیے اپنی پیشن گوئی میں، آئی ایم ڈی نے جمعرات کو کہا کہ اس سال مانسون 'معمول' رہے گا۔ جون سے ستمبر کے دوران اوسط بارش کو اب 868.6 ملی میٹر سمجھا جائے...
