Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
راہل اور پرینکا لکھیم پور پہنچ گئے

راہل اور پرینکا لکھیم پور پہنچ گئے

لکھیم پور: کانگریس ممبران پارلیمنٹ راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی رات دیر گئے لکھیم پور کھیری کےتکونیا گاؤں پہنچے۔ یہاں کانگریس کے وفد نے تشدد میں مارے گئے کسانوں کے خاندانوں سے ملاقات کی۔ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے متاثرخاندان کو گلے لگایا ۔راہل اور پرینکا سب...

read more
تحریک عدم اعتماد کے دوران اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جاسکتیں، چیف جسٹس پاکستان

تحریک عدم اعتماد کے دوران اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جاسکتیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آج ہی فیصلہ دیں گے، قومی مفاد اور عملی ممکنات دیکھ کر ہی آگے چلیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی...

read more
کھجور::قرآن سے رمضان تک

کھجور::قرآن سے رمضان تک

 دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، رواں برس چونکہ یہ مقدس مہینہ شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے، ایسے میں روزے کی حالت میں روزمرہ کے کام کرنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے، جلد ہی تھکن محسوس ہوتی ہے اور قوت مدافعت کے متاثر ہونے کا احساس ہونے لگتا ہے۔ کھجور ایک قسم...

read more
عراق:بارودی سرنگوں سے500 سے زائد بچے ہلاک یا زخمی

عراق:بارودی سرنگوں سے500 سے زائد بچے ہلاک یا زخمی

جنیوا:عراق میں بارودی سرنگوں اور نہ پھٹنے والے بموں کا نشانہ بچے بن رہے ہیں۔ سینکڑوں بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ زخمی ہونے والے بچوں کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ عراق میں گزشتہ پانچ برسوں میں بارودی سرنگوں اور پھینکے جانے...

read more
کرناٹک:مساجد میں آوازناپنےوالی مشینیں نصب ہونے لگیں

کرناٹک:مساجد میں آوازناپنےوالی مشینیں نصب ہونے لگیں

بنگلورو: مساجد میں لائوڈاسپیکرتنازعہ کی آگ کرناٹک تک پہنچ گئی ہے۔ حجاب وحلال کے بعد اب یہاں لائوڈاسپیکرتنازعہ یہاں ابھر رہا ہے۔ ایم این ایس لیڈر راج ٹھاکرے نے مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔راج ٹھاکرے کے اس بیان کے بعد مہاراشٹر میں سیاست...

read more
بیگم عزیز النساء ہال میں پروجیکٹ لیمن کے تحت پودے لگائے گئے

بیگم عزیز النساء ہال میں پروجیکٹ لیمن کے تحت پودے لگائے گئے

علی گڑھ،: فطرت، خدا کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے۔ یہ سب کی ترقی اور نشو و نما کی راہ ہموار کرتی ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیگم عزیز النساء ہال نے پروجیکٹ لیمن شروع کیا جس کے تحت لیموں کے سو پودے لگائے گئے۔ پروفیسر شجاع الدین، سابق ایم آئی سی، لینڈ اینڈ گارڈن، اے...

read more
چین: کوروناکی نئی لہر،بیس ہزار سے زیادہ نئے کیس

چین: کوروناکی نئی لہر،بیس ہزار سے زیادہ نئے کیس

بیجنگ : چین میں کرونا وبا کی لہر کے وار جاری ہیں جہاں بدھ کو 20 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے اور متاثرہ شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن میں لاکھوں شہریوں کے کرونا ٹیسٹ شروع ہوئے۔ دو سال قبل وبا کے شروع ہونے کے بعد سے یہ چین میں سب سے زیادہ رپورٹ شدہ کیسز ہیں۔ خبر رساں...

read more
ہلدی رام نےپروڈکٹ پر’اردو‘لکھاتومخالفت

ہلدی رام نےپروڈکٹ پر’اردو‘لکھاتومخالفت

نئی دہلی:ہندو۔مسلم کی سیاست میں اب اردوکو بھی قربانی کا بکرا بنایاجارہا ہے۔ایک کمپنی نے اپنے پروڈکٹ پر اردو میں بھی لکھوادیا تو اب یہ بھی موضوع بحث بن گیا۔ حجاب اور حلال کے بعد اب اردوپر بھی غیرضروری بحث شروع ہوچکی ہے۔ ہلدیرام سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے...

read more
بنگلورو : اذان کے مقابلے میں ’رام بھجن‘ کا اعلان

بنگلورو : اذان کے مقابلے میں ’رام بھجن‘ کا اعلان

بنگلورو: کرناٹک میں صورتحال مزید سنگین ہوتی جارہی ہے جب کہ ہندو تنظیمیں مساجد میں اذان کے وقت ہندوؤں کی بھجن نشر کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔ ہندو کارکن بھرتھ شیٹی نے پیر کو بتایا کہ یہ مہم بنگلورو میں یلہنکا کے انجنیا مندر میں صبح 5 بجے اذان کے وقت شروع ہوگی۔ انہوں نے...

read more
اے ایم یو: غیر روزہ دارطلبا،ہندو ہوں یا مسلمان کوئی کھانے سے محروم نہیں

اے ایم یو: غیر روزہ دارطلبا،ہندو ہوں یا مسلمان کوئی کھانے سے محروم نہیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے آج واضح کیا کہ یونیورسٹی کے مختلف رہائشی ہالوں میں رہنے والے غیر مسلم طلبا اور دیگر غیر روزہ دار طلبا کو ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ یونیورسٹی رجسٹرار مسٹر عبدالحمید (آئی پی ایس) نے تمام پرووسٹوں سے...

read more