نئی دہلی: ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو لگاتار ساتویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیاگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول کی قیمت 101.81 روپے فی...
