علی گڑھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ اردو کی سینئر فیکلٹی ممبر پروفیسر سیما صغیر کا 28 مارچ 2022 کو نئی دہلی کے ایک اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر، پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ پروفیسر سیما ایک مخلص استاد تھیں جنہوں...
