Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
احمد آباد میں وزیراعظم کاروڈ شو

احمد آباد میں وزیراعظم کاروڈ شو

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کا گجرات کا دو روزہ دورہ 11 اور 12 مارچ سے شروع ہو گیا ہے۔ کورونا کے دور کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مودی گجرات میں کسی بڑے عوامی پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ ہوائی اڈے سے بی جے پی کے دفتر 'کملم' تک 9 کلومیٹر طویل روڈ شو ہوا۔ مودی کے...

read more
نجی اقلیتی اداروں میں حجاب کا استعمال ممنوع نہیں:حکومت کرناٹک

نجی اقلیتی اداروں میں حجاب کا استعمال ممنوع نہیں:حکومت کرناٹک

بنگلورو : ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک ہائی کورٹ میں وضاحت کرنے کے ساتھ کہ مذہبی لباس پر پابندی کا اطلاق نجی، اقلیتی اداروں پر نہیں ہوگا، بنگلورو کے ماؤنٹ کارمل کالج نے پری یونیورسٹی کے طلباء کو یونیفارم کے ساتھ ساتھ.حجاب پہن کر کلاس میں جانے کی اجازت دی ہے۔ کالج نے...

read more
اے ایم یو:انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان اشتراک پر اجلاس

اے ایم یو:انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان اشتراک پر اجلاس

علی گڑھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں صنعت کے ماہرین کے ساتھ اشتراک و تعاون مستحکم کرنے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صنعت کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر گفت و شنید ہوئی۔ ۔ اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر...

read more
یومِ عالمی خواتین: پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں خصوصی پوسٹرس کا اجراء

یومِ عالمی خواتین: پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں خصوصی پوسٹرس کا اجراء

حیدرآباد  مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں عالمی یومِ خواتین کے سلسلے میں آج پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کے ہاتھوں شعبہ تعلیمِ نسواں کے تیار کردہ پوسٹرس بموضوع ”اردو یونیورسٹی صنفی مساوات کی حامی“ اور ”کیا آپ صنفی امتیاز کو ختم کرنے میں مدد کریں گے؟“ کا...

read more
ایل آئی سی کے آئی پی او کو سیبی سے ملی منظوری

ایل آئی سی کے آئی پی او کو سیبی سے ملی منظوری

نئی دہلی لائف انشورنس کارپوریشن کو ایس ای بی آئی سے آئی پی او کے لیے منظوری مل گئی ہے۔ حکومت ایل آئی سی میں اپنا 5 فیصد حصہ بیچ دے گی۔ حکومت ملک کے سب سے بڑے آئی پی او سے 63 ہزار کروڑ روپے اکٹھا کرے گی۔ ایل آئی سی کی طرف سے سیبی کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ...

read more
معظم خان:یوکرین میں 2500ہندوستا نی طلبا کو بچانے والا پاکستانی فرشتہ

معظم خان:یوکرین میں 2500ہندوستا نی طلبا کو بچانے والا پاکستانی فرشتہ

نئی دہلی ہندوستان اور پاکستان کا نام آتا ہے تو ہر کسی کے ذہن میں سیاسی اور سفارتی تناو کی تصویر ہی ابھر کر سامنے آجاتی ہے۔ بات دشمنی کی شروع ہوجاتی ہے۔ یہ بٹوارے کی دین ہے جو ہر کوئی بے اعتماد نظر آتا ہے۔مگر کبھی کبھی ایسے واقعات اور کہانیاں سامنے آتی ہیں جو اس...

read more
امریکہ کا روس سے تیل کی درآمد روکنے کا فیصلہ

امریکہ کا روس سے تیل کی درآمد روکنے کا فیصلہ

واشنگٹن : روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دیگر پابندیوں کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جو بائیڈن منگل تک یہ اعلان کرنے والے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا...

read more
مرشد آباد : بی ایس ایف کے جوانوں نے ایک دوسرے کو ماری گولی

مرشد آباد : بی ایس ایف کے جوانوں نے ایک دوسرے کو ماری گولی

مرشد آباد مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بی ایس ایف کے دو جوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے جس میں دونوں جوانوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ مرشد آباد کے جلنگی میں پیش آیا۔ دونوں جوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد انہوں نے بندوق اٹھائی اور ایک دوسرے پر گولی چلا دی۔ اس...

read more
ایکزٹ پول: یوپی ،اتراکھنڈ اور منی پور میں بی جے پی کی واپسی ۔پنجاب ہوگا ’عام آدمی’ کا ۔گوا میں ٹائی

ایکزٹ پول: یوپی ،اتراکھنڈ اور منی پور میں بی جے پی کی واپسی ۔پنجاب ہوگا ’عام آدمی’ کا ۔گوا میں ٹائی

 نئی دہلی پانچ ریاستوں میں آج تمام مراحل کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد جو ایکزٹ پول سامنے آئے ہیں ان میں اتر پردیش میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی واضح جیت کی پیش گوئی کی گئی ہے لیکن کم اکثریت کے ساتھ۔۔ عام آدمی پارٹی کے پنجاب میں کانگریس کو شکست دینے کی امید...

read more
شین وارن کا خاندان صدمے میں ہے

شین وارن کا خاندان صدمے میں ہے

آواز دی وائس :لیجندڑی آسٹریلوی سپنر شین وارن کی اچانک موت کی وجہ سے ان کا خاندان دلبرداشتہ اور شدید صدمے سے دوچار ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو شین وارن کے منیجر جیمز ارسکن نے ایک مارننگ شو میں بتایا ہے کہ ’ان کا خاندان اور ان کے بچے شدید صدمے میں...

read more