پٹنہ: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا، بہار اسٹیٹ یونٹ کے زیر اہتمام ’’موجودہ حالات میں نوجوانوں کی ذمہ داری‘‘ کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ ویبنار کے ناظم نہال احمد غوثی، صدر ، ایم ایس او بہار تھے۔ اس موقع پر مفتی خالد ایوب مصباحی چیئرمین تحریک علما...
