مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی موبائیل 9322674787 اسرائیل اپنے شہریوں کو حماس کی قید سے کسی بھی حالت میں رہا کرنا چاہتا ہے ۔وزیر اعظم بنجا من نیتن یاہو اگر اسرائیلی شہریوں کو حماس کے قبضے سے رہا کرائے بنا جنگ بندی کا اعلان کر دیتے ہیں تو یہ اسرائیل کے لیے شکست کے مترادف...
