April 3, 2014
دانش ریاض ممبئی سے شائع ہونے والے75سالہ قدیم اردواخبار’’انقلاب‘‘ کا سودا جب آر ایس ایس کی ترجمانی کرنے والے جاگرن گروپ سے دو سو کروڑ روپئے میں طے قرار پایا تو کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔غیر مصدقہ رپورٹوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی میڈیا میں […]