لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتر پردیش اور بہار کے مہاجر مزدوروں کو کام کے مواقع فراہم کریں جو کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گھر واپس آگئے ہیں۔ مایاوتی نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا کہ "اعداد و شمار...
کورونا بحران ، مزدوری کاشکنجہ اورسسکتا بچپن
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی قدرتی آفت، سیلاب اور تشدد کا بچوں پر منفی اثر پڑتا ہے ۔ اگر بچے کا تعلق غریب، سماجی و تعلیمی طور پر پسماندہ طبقہ سے ہے تو اس کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ۔ کھانا، پینے کا صاف پانی، دوا، محفوظ رہائش کچھ بھی دستیاب نہیں ہو پاتا ۔ نقل مکانی کی وجہ...
پانچ ٹرلین کی معیشت سے پانچ کلو اناج تک
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی پانچ ٹرلین ڈالر کی معیشت کا خواب دیکھنے والا ملک اب پانچ کلو اناج پر آکر ٹک گیا ہے ۔ بھارت کے دماغ، یہاں کے بازار، تیز رفتار معیشت اور کارپوریٹ کی دنیا میںچرچا ہوتی رہی ہے ۔ ایسا کیا ہوا کہ ملک دو جون کی روٹی کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔...

آن لائن نظام تعلیم اور ایکولوجیکل سویلائزیشن
دانش ریاض،معیشت،ممبئی میں نے جب سے آن لائن کلاس کا آغاز کیا ہے اور معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم میں مدارس اسلامیہ کے طلبہ کو پڑھانے کی کوشش کی ہے مجھے شدت سے یہ احساس ہوا ہے کہ ہندوستان میں آن لائن نظام تعلیم خصوصاً مسلمانوں کے لئے انتہائی مشکل امر ہے۔جو طلبہ...

ہندوستانی مسلمانو!آئو میڈیا میڈیا کھیلیں
دانش ریاض،معیشت،ممبئی یہ لاک ڈائون سےغالباً دو چار روز قبل کی بات ہے کہ دہلی میں مقیم ایک صحافی دوست نے فون پر کہا کہ سابق رکن پارلیمان محمد ادیب صاحب تم سے بات کریں گے لہذا میں فون انہیں دے رہا ہوں بات کرلو۔سلام و دعا کے بعد موصوف کچھ بات کرتے رہے لیکن اس وقت جس...

ایلوپیتھک سے بہتر ہے ہومیوپیتھک طریقہ علاج:ڈاکٹر عزیر عالم
ممبرا میں مقیم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عزیر عالم کا شمار قابل قدر سماجی کارکنوں میں بھی ہوتا ہے۔علاج و معالجہ کے ساتھ مختلف رفاہی کاموں میں موصوف پیش پیش رہتے ہیں۔معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن کے طلبہ محمد آفاق انصاری اور محمد سفیان خان نےموصوف سےگفتگو...

معلم تقرری معاملہ یوپی کا ’ویاپم‘ ہے: کانگریس
لکھنئو : اترپردیش میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے پیر کو کہا کہ 69 ہزار ٹیچر وں کی تقرری ویاپم کی طرح بڑا گھپلہ ہے جس کی اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔ قانون سازاسمبلی کے لیڈر دیپک سنگھ نےیہاں...

ایڈووکیٹ خالد بابو قریشی نے مہاراشٹر وقف بورڈ میں کل وقتی سی ای او کے تقرر کا مطالبہ کیا
ممبئی: وقف بورڈ کے ممبر ایڈوکیٹ خالد بابو قریشی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور این سی پی لیڈر واقلیتی وزیر نواب ملک سے مہاراشٹر وقف بورڈ میں کل وقتی سی ای او مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وقف بورڈ ڈائریکٹر س کی آن لائن میٹنگ میں وقف بورڈ کی...

حکومت مہاراشٹر کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے مزید 9000 کروڑ روپئے کے قرض کی ضرورت
ممبئی : دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاستی حکومت کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا۔ اس سے قبل حکومت نے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص فنڈ کو 67 فیصد تک کم کرتے ہوئےتنخواہ کی ادائیگی کی کوشش کی تھی ۔ مگر آمدنی کے محدود وسائل کی وجہ سے ، حکومت...

مزدوروں کی نقل مکانی کی وجہ سے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت
ممبئی : کرونا وائرس نےملک عزیز ہندوستان کے ساتھ مہاراشٹر میں بھی تباہی مچائے ہوئے ہے خاص طور پرریاست کے ریڈ زون اور اورینج زون میں۱۷؍ مئی کے لاک ڈاون کے بعد چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون کے لئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے ہمیں بہت محتاط رہنا ہے اس طرح کا اظہار خیال آج ویڈیو...