انٹرنیٹ کے مقبول سرچ انجن 'گوگل نے مختلف زبانوں میں ترجمے کی سہولت بھی مہیا کر رکھی ہے مگر 'گوگل ٹرانسلیٹر بعض اوقات اصل عبارت کا درست ترجمہ کرنے میں نہ صرف ناکام رہتا ہے بلکہ بعض اوقات مضحکہ معنیٰ اور یکسر مختلف مفہوم سامنے لاتا ہے جس کا اصل عبارت سے دور دور تک کا...
“الازہر ملازمین پر اخوان سے لاتعلقی ثابت کرنا لازم”
قاهرہ – :مصر کی موجودہ حکومت صالح دینی جماعت الاخوان المسلمون پر عتاب نازل کرنے میں سابقہ ریکارڈ بھی توڑتی جارہی ہے ۔العربیہ کے نمائندے اشرف عبد الحميد کی خبر کے مطابق مصر کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر نے ایک نوٹیفیکشن کے ذریعے اپنے تمام ملازمین کو خبردار کیا ہے کہ وہ...

IPSغنچہ صنوبر بنے گی بہار کی پہلی مسلم خاتون
پٹنہ : (معیشت نیوز) بہار میں غنچہ صنوبر نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ بہار کی پہلی خاتون آئی پی ایس بننے والی ہیں۔ گزشتہ دنوں یو پی ایس سی کی جاری لسٹ میں صنوبر کو 424 واںمقام حاصل ہوا ہے، ایسے میں اس کا آئی پی ایس بننا طے ہے۔ یو پی ایس سی -2014 کے فائنل رزلٹ میں ملک بھر...

ممبئی کے مولانا آزاد ہائی اسکول میں مفت ریلوے کوچنگ کلاسیز کا آغاز
ممبئی (مومن پورہ)آزادی کے بعد سے سرکاری نوکریوں میں مسلمانوں کی گھٹتی ہوئی نمائندگی پر حکومت ہند کے رنگا ناتھ مشرا کمیشن اور سچر کمیشن کی رپورٹیں وہائٹ پیپر کی حیثیت رکھتی ہیں۔ویسے مسلمان تو اپنی پسماندگی سے پوری طرح واقف تھا اور ہے ۔اسی تناظر میں مسلمانوں میں موجود...

مہاراشٹر: ہڑتال پر گئے 600 ڈاکٹروں کو حکومت نے برخاست کیا
ممبئی، 24 جولائی (یو این بی): مہاراشٹر حکومت نے آج بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس نے حال میں ہڑتال کے دوران مریضوں کا علاج نہ کرنے کے سبب سرکاری اسپتالوں کے 600 ڈاکٹروں کی خدمات ختم کر دی تھیں۔ وکیل گنترن سداورتے کے ذریعہ داخل ایک مفاد عامہ عرضی میں کہا گیا کہ ہڑتال...