محمد شمیم حسین کولکاتا آر ایس ایس اس اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔ فرق صرف یہ ہےکہ آر ایس ایس ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جب کہ بی جے پی ایک سیاسی پارٹی ہے ۔ اس کے باوجود وہ RSS کے ا شار پر ہی کام کرتی ہے ۔ جب غرض پڑی بی جے پی نے آر ایس ایس کو استعمال کیا یا یہ...
