April 24, 2022
جموں : مرکز کی طرف سے ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے دو سال بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی آج جموں و کشمیر میں اپنی پہلی عوامی تقریب منعقد ہوگی۔ مودی کے دورے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پیلی […]