Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بی جے پی حکومت کا الیکشن کے وقت کا سیاسی ڈرامہ شرمناک ہے۔ نواز غنی ایم پی

بی جے پی حکومت کا الیکشن کے وقت کا سیاسی ڈرامہ شرمناک ہے۔ نواز غنی ایم پی

لانتائی ریلوے پل بھی کہیں مدورائی ایمس اور راماناتھاپورم ایرپورٹ کی طرح صرف کاغذی وعدہ نہ رہ جائے چنئی: انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے راماناتھا پورم لوک سبھا حلقے کے رکن پارلیمان و تمل ناڈو ریاستی نائب صدر نواز غنی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے...

read more
اقلیت بھارت میں خوشحال، پی ایم مودی

اقلیت بھارت میں خوشحال، پی ایم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 7، لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مسلسل تیسری بار واپس آنے کا یقین ظاہر کیا ہے۔ برطانیہ کے معروف اخبار ‘فنانشل ٹائمز’ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، "آج ہندوستان کے لوگوں کی 10 سال پہلے کی نسبت بہت مختلف...

read more
ک – 2024  کا  الیکشن  اور ہمارا  نقطہ نظر

ک – 2024 کا الیکشن اور ہمارا نقطہ نظر

ڈاکٹر سید ابو ذر کمال الدین راجستھان ،چھتیس گڑہ اور مدھیہ پردیش کے ریاستی انتخابات سے یہ واضح ہے کہ ہندی ریاستوں میں بی جے پی کی پکڑ بہت مضبوط ہے اور ان ریاستوں میں اس نے  جس طرح کی سوشل انجنیئرنگ کی ہے وہ بہت کامیاب ہے۔ تمام ذ ات اور بالخصوص ہندو عورتوں میں اس نے...

read more
لوک سبھامیں تمل ناڈو کے ماہی گیروں کے مسائل بر بات کیا جائے جن کو سری لنکن بحریہ مسلسل حملے کررہی ہے۔ نواز غنی

لوک سبھامیں تمل ناڈو کے ماہی گیروں کے مسائل بر بات کیا جائے جن کو سری لنکن بحریہ مسلسل حملے کررہی ہے۔ نواز غنی

نئی دہلی۔  انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن پارلیمان نواز غنی نے لوک سبھا میں ایک قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا کی کارروائیوں کو التوا میں رکھ کر سری لنکن بحریہ کی طرف سے مسلسل مظالم کا شکار تمل ناڈو کے ماہی گیروں کے مسائل پر بات کرنی چاہئے۔ سری...

read more
جمّوں و کشمیر میں کارپوریٹ کی راہیں ہموار ؟

جمّوں و کشمیر میں کارپوریٹ کی راہیں ہموار ؟

مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی دفعہ 370 کے متعلق عدالت عالیہ کا حتمی فیصلہ ملک کے سامنے آ گیا ہے ۔عدالت عالیہ نے 370 کی منسوخی کے طریقے کار کو بھی صحیح مان لیا  ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمّوں و کشمیر مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے بعد بھی پاکستان کے ساتھ نہ جا کر بھارت کے...

read more
بی جے پی حکومت کا الیکشن کے وقت کا سیاسی ڈرامہ شرمناک ہے۔ نواز غنی ایم پی

مرکزی بی جے پی حکومت کے اقتدار کی بھوک نے آج جموں کشمیر کو تباہ کردیا ہے۔ انڈین یونین مسلم لیگ ایم پی نواز غنی کا پارلیمنٹ میں تقریر

نئی دہلی:  انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) راماناتھاپورم پارلیمانی حلقہ کے ایم پی اور پارٹی ریاستی نائب صدر نواز غنی نے جموں و کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل 2023پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا کہ جموں و کشمیرکو آج مرکزی بی جے پی حکومت کی اقتدار کی بھوک نے...

read more
انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پارلیمنٹ میں عدلیہ سے جڑے مسائل پر آواز اٹھایا

انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پارلیمنٹ میں عدلیہ سے جڑے مسائل پر آواز اٹھایا

نئی دہلی۔ :لوک سبھا میں سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کو وکلاء کی فلاح و بہبود انہیں سیکورٹی فراہم کرنے اور عدالت میں دلالی کو روکنے کیلئے 'وکلاء (ترمیمی) بل 2023 'کو صوتی ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ اس پر انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان (پپنانی حلقہ) ای ٹی محمد بشیر...

read more
ہاں میں نے ووٹ دیا

ہاں میں نے ووٹ دیا

           ڈاکٹر علیم خان فلکی      صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد چونکہ اِس بار ہمارے سیاسی و نیم سیاسی دانشوروں اورجماعتوں نے ہی نہیں بلکہ مولویوں و مشائخین نے خصوصی مہم چلائی تھی بلکہ فتوے بھی دیئے تھے کہ ووٹ ڈالنا ہمارا دینی، قومی و اخلاقی فریضہ ہے۔ اب جب...

read more
یکساں سول کوڈ کا نفاذ،مسلم ریزرویشن کا خاتمہ: تلنگانہ بی جے پی کے انتخابی منشور میں وعدہ

یکساں سول کوڈ کا نفاذ،مسلم ریزرویشن کا خاتمہ: تلنگانہ بی جے پی کے انتخابی منشور میں وعدہ

حیدرآباد: 30 نومبر کو ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں صرف 11 دن باقی ہیں۔ بی جے پی نے ہفتہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس نے ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کو لاگو کرنے اور بی آر ایس حکومت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک عدالتی کمیشن...

read more
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے انڈین یونین مسلم لیگ کی ریاستی ٹاسک فورس ٹیم تشکیل

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے انڈین یونین مسلم لیگ کی ریاستی ٹاسک فورس ٹیم تشکیل

چنئی۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) نے ریاست تلنگانہ میں 30نومبر 2023کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے چار کمیٹیوں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس ٹیم(Task Force Team) تشکیل دی ہے۔ جس کے تحت سینٹرل الیکشن کوآرڈنیشن کمیٹی (Central Election Coordination Committee)میں...

read more