ڈاکٹر مظفر حسین غزالی سیاست بھروسہ سے چلتی ہے، مگر جمہوریت وفاداری، یقین، اخلاقی اقدار اور عوامی سروکار کے تئیں ایماندار کوشش سے ۔ مساوات، ہم آہنگی، حب الوطنی ایسی قدریں ہیں جن سے جمہوریت مضبوط بنتی ہے ۔ پچھلی سات دہائیوں میں ہماری جمہوریت اتنی اونچ نیچ جھیل چکی ہے کہ...
