دہلی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ سواتی مالیوال کو شرابی کار ڈرائیور نے 15 میٹر تک گھسیٹا۔ یہ واقعہ بدھ کی رات دیر گئے ایمس اسپتال کے قریب پیش آیا، جب سواتی دہلی کی سڑکوں پرحالات کا جائزہ لینے کیلئے نکلی تھیں۔ اس معاملے میں پولیس نے ملزم ہریش چندر کو گرفتار کر لیا...
