پٹنہ :وارانسی سے روانہ ہونے والا ایم وی گنگا ولاس کروز جہاز اپنے 51 دن کے سفر پر ہے۔ 16 جنوری پیرکی دیر شام کو خبر آئی کہ یہ جہاز بہار کے چھپرا میں پانی کم ہونے کی وجہ سے پھنس گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحوں کو چرند نامی آثار قدیمہ کے مقام پر لے جایا جانا تھا۔...
