March 31, 2021
تمام فریقین کے لئے نئے نظام کے تحت آنے کی ڈیڈ لائن میں 30 ستمبر 2021 تک کی توسیع کر دی گئی ہے، لوگوں کو اس کی وجہ سے کافی تکلیف پیش آنے کا خدشہ تھا، لہذا ریزرو بینک نے یہ اقدام اٹھایا ممبئی: بینک صارفین کے بلوں کے آٹو ڈیبٹ (خود کار ادائیگی) یا […]