January 30, 2023
نئی دہلی : وزارت خزانہ کی ٹیم بجٹ کے ساتھ ساتھ ملک کے اقتصادی سروے کی تیاری بھی کرتی ہے۔ یہ بھی بجٹ سے متعلق ایک اہم دستاویز ہے۔ جو بجٹ سے ایک دن پہلے پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن منگل (۳۱؍جنوری ) کو ایوان میں پری بجٹ اکنامک […]