جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی افضل البشر بعد الانبیاء با التحقیق حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزاج سنتِ رسول اللہ ﷺ کے سانچے میں ڈھلا ہوا تھا۔ ان کا ہر عمل اتباع واطاعتِ رسول کا مظہر تھا‘حدیث پاک میں ہے:”حضرت ابوہریرہ ؓبیان کرتے...
