نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ایک کمیونٹی سنٹرکے طور پر جب ہم اپنی مسجد کا تصور قائم کرتے ہیں جو آنحضور ﷺ کے زمانہ میں تھا، تو مختلف قسم کے تعلیمی، سماجی، معاشی، رفاہی اور دینی امور کی انجام دہی کا سرچشمہ وہ خود بخود بن جاتا ہے۔ ایسی صورت میں اگر مسجد کو ایسی قانونی...
