سرفراز عالم، عالم گنج پٹنہ کنجوسی اور فضول خرچی کے درمیان میانہ روی سے خرچ کرنے کو کفایت شعاری کہتے ہیں۔کفایت شعاری میں زندگی ہے جبکہ فضول خرچی میں موت۔ کفایت شعاری میں برکت ہے فضول خرچی میں نحوست۔ کفایت شعاری اللہ کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے جبکہ فضول خرچی شیطانی عمل...
