جمعیۃ کے اکابرین کی عزت نیلام ہونے سے بچائیں* عبداللہ شہیدی لکھنؤ۔ جمعیت علمائے ہند کی بنیاد چند متحرک اور فعال علماء ہند کے ذریعے آج سے تقریباً 103 سال پہلے 19 نومبر 1919ء میں رکھی گئی تھی۔ بنیاد رکھنے والوں میں مولانا عبدالباری فرنگی محلی، مفتی کفایت اللہ...
