March 6, 2023
ممتاز میر جب کسی قوم پر زوال آتا ہے تو زوال اپنے عروج پر پہونچ کر ہمہ گیر ہو جاتا ہے۔ایس کبھی نہیں ہوا کہ بٹن دباتے ہی زوال واقع ہو گیا ہو۔سب سے پہلے قوموں کی اخلاقیات بگڑتی ہے۔پھر تہذیب وتمدن جاتا ہے۔زبان جاتی ہے۔زوال یافتہ قوم اپنی زبان سے نفرت کرتی ہے اور […]