ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ملک میں کورونا سے بچاؤ کا ویکسین آ چکا ہے ۔ صحت کارکنوں، سیاست دانوں اور سماج کے معزز حضرات کو یہ دیا جا رہا ہے ۔ کورونا کا ٹیکہ آن لائن بکنگ کے ذریعہ لیا جا سکتا ہے ۔ ابھی ویکسین کی پہلی خوراک دی جا رہی ہے ۔ مکمل تحفظ کے لئے دو خوراکیں اور دی...
