Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

بجٹ میں عام آدمی کے لئے کیا؟

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی سال گزشتہ کی طرح امسال کے بجٹ کی سرکاری اداروں اور برسراقتدار جماعت کے ممبران نے خوب تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نے تو اسے آتم نربھر بھارت بنانے والا تک بتایا ہے۔ جبکہ اپوزیشن اور ماہرین اقتصادیات نے اسے قومی اثاثوں کو بیچنے یا ملک کو نجی ہاتھوں میں...

read more
دعا مومن کا نہ چوکنے والا انتہائی خطرناک ہتھیار ہے

دعا مومن کا نہ چوکنے والا انتہائی خطرناک ہتھیار ہے

ابونصر فاروق (۱) ’’پھر جب حج کے ارکان ادا کر چکو توجس طرح پہلے اپنے باپ د ادا کا ذکر کرتے تھے،اُسی طرح اب اللہ کا ذکر کرو ، بلکہ اُس سے بھی بڑھ کر۔‘‘(البقرہ:۲۰۰)’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو۔ ‘‘ (احزاب : ۴۱) قرآن میں دعا کو ذکر بھی کہا گیا...

read more
جوہر یونیورسٹی خطرے میں

جوہر یونیورسٹی خطرے میں

معصوم مرادآبادی رامپور کی جوہر یونیورسٹی پر خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں۔اس کی تقریباً آدھی زمین یوپی سرکار نے اپنے نام کرلی ہے۔الزام ہے کہ جن مقاصد کے تحت یہ زمین حاصل کی گئی تھی، انھیں پورا نہیں کیا جارہا ہے۔جوہر ٹرسٹ کے نام الاٹ کی گئی173 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ...

read more
مولاناوحیدالدین خاں اور مولانا کلب صادق کو ’پدم‘ ایوارڈ

مولاناوحیدالدین خاں اور مولانا کلب صادق کو ’پدم‘ ایوارڈ

معصوم مرادآبادی  ہر سال یوم جمہوریہ کے موقع پر زندگی کے مختلف میدانوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کو پدم ایوارڈ پیش کیے جاتے ہیں۔یہ سلسلہ برسوں سے چل رہا ہے۔عام طورپر فنون لطیفہ، فلم، ادب، ثقافت اورتعلیم وتدریس کے میدان کی نمایاں شخصیات کوہی ان ایوارڈوں کے لیے...

read more
26جنوری اور جمہوریت کی حقیقت 

26جنوری اور جمہوریت کی حقیقت 

محمدقمرانجم فیضی ہندوستان جنوبی ایشیا میں واقع ایک ایسا ملک ہے جس میں یہاں صدیوں سے مختلف مذاہب کو رچنے بسنے کا موقع دیا گیا، ہندوستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے اور اسی لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے،ہندوستان میں ایک ارب 35...

read more
یومِ جمہوریہ اور بی جے پی حکومت

یومِ جمہوریہ اور بی جے پی حکومت

آج ملک ۷٢/واں یومِ جمہوریہ منا رہا ہے۔ دو سَو سال سے زیادہ عرصہ تک برطانوی حکمرانی سے اِس ملک کو آزادی حاصل کرنے کے بعد ٢٦/جنوری ۱۹۵۰ء کو آئینِ ہند نافذ ہوا۔ ٢٦/نومبر ۱۹۴۹ء کو ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی نے ہندوستان کا آئین منظور کیا، جو ۲٦/جنوری ۱۹۵۰ء کو عمل میں...

read more
رام مندر کی بنیادیں کیوں لرز رہی ہیں؟

رام مندر کی بنیادیں کیوں لرز رہی ہیں؟

معصوم مرادآبادی یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر جس ’ عظیم الشان‘رام مندر کی تعمیر ہورہی ہے ، اس کا خمیر ظلم اور ناانصافی سے تیار ہوا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کی تعمیرمیں ایسی دشواریاں حائل ہورہی ہیں ، جن کا تصور بھی مندر تعمیر کرنے والوں...

read more
سماجواد اور سیاست

سماجواد اور سیاست

تحریر:جاوید اختر بھارتی سیاست کی دنیا میں ایک نام، ایک جملہ بہت مشہور ہے جسے سماجواد کہا جاتا ہے تقریباً سبھی سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے اسٹیج سے اور اپنی اپنی تقریر میں سماجواد کا خوب نام لیتی ہیں کچھ پارٹیاں اور کچھ سیاسی لیڈران تو اپنی پارٹی، اپنی سیاست کی بنیاد ہی...

read more
فارغین مدارس کی علمی، ادبی و صحافتی خدمات

فارغین مدارس کی علمی، ادبی و صحافتی خدمات

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی اکثر و بیشتر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جن کے دم سے اردو زندہ ہے ۔ باد مخالف کے باوجود اردو ترویج و اشاعت، ترقی و تنوع میں کسی بھی دوسری زبان سے پیچھے نہیں ہے ۔ اس میں اہل مدارس یا یونیورسٹیوں کے شعبہ اردو کا کیا کردار ہے ۔ ایک طبقہ...

read more
گردوں نے گھڑی عمر کی ایک اور گھٹا دی

گردوں نے گھڑی عمر کی ایک اور گھٹا دی

نیا سال آگیا ۔کیلینڈر بدل گیا ۔لیکن کیا دنیا بدل گئی ؟وہی صدیوں پرانا بوڑھا سورج اور وہی دن اور رات کی گردش لیکن دیکھا جائے تو پچھلے ایک سال میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ سالِ نو میں ان حالات میں کوئی تبدیلی آئے گی؟ یہ تو صرف اللہ رب العزت کو معلوم ہے ۔ہاں ہم خیر کی دعا کی...

read more