ڈاکٹر مظفر حسین غزالی نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ آزاد بھارت کی تاریخ میں ایسے مواقع کم آئے ہیں، جب ملک کی راجدھانی کو اس طرح گھیرا گیا ہو۔ یہ گھیراو ¿ ان زرعی بلوں کے خلاف ہے جو کورونا سے بنے حالات کا فائدہ اٹھا کر حکومت کسانوں پر...
