اور امیت شاہ کے ساتھ کسانوں کی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ احتجاج جاری رکھنے اس میں مزید شدت پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ زرعی اصلاحات سے متعلق قوانین کی واپسی سے کم پر کسان ماننے کے لئے تیار نہیں۔ دوسری طرف میڈیا اس احتجاج کو دوسرا رنگ دے رہا ہے۔ چوں کہ ہریانہ...
