Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ایک دیش ایک الیکشن کی قواعد 

ایک دیش ایک الیکشن کی قواعد 

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ایک دیش ایک الیکشن کے موضوع کو الیکشن اور قانون کمیشن نے شدید مخالفت کی وجہ سے چھوڑ دیا تھا، مگروزیراعظم نے اس پر دوبارہ بحث شروع کردی ہے۔ یوم آئین کے موقع پر انہوں نے گجرات میں منعقد پریزائڈنگ آفیسرز کانفرنس سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے...

read more
مفتئ اعظم سعودی عرب کے نام ایک تذکیری خط

مفتئ اعظم سعودی عرب کے نام ایک تذکیری خط

از ۔ محمد شاہد ناصری الحنفی مکرم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن آل محمد مفتئ اعظم مملکت سعودی عرب وسرکاری علماء کونسل کے عام علماء کرام اللہ تعالی آپ حضرات کے سینوں سے مملکت سعودیہ کے شاہ ابن شاہ کے خوف کو دور فرمائے اورحقیقی نور سنت وشریعت سے آپ کہ سینوں کو معمور...

read more
دہلی پر کورونا کی مار اور کسانوں کی یلغار

دہلی پر کورونا کی مار اور کسانوں کی یلغار

ڈاکٹر سلیم خان راجدھانی دہلی فی الحال دوہری مار کا شکار ہے ۔ ایک طرف کورونا کا عتاب ہے اور دوسری جانب کسانوں کا احتجاج ہے ۔ کسان تنظیموں نے گزشتہ چار دنوں سے دہلی جانے والے اہم راستے بند کر رکھے ہیں ۔ کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ شاہین باغ کے سبب ایک ذرا سی سڑک کے بند...

read more
روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجیے

روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجیے

سہیل انجم سال 2020 حزن و ا لم اور غم و ماتم کا سال بن گیا۔ کیسے کیسے اصحاب علم و فن اور یگانہ روزگار نے رخت سفر باندھا اور دار الفنا سے دار البقا کی طرف کوچ کر گئے۔ یہ سال انتہائی مہلک کرونا وائرس کی عالمی وبا کا سال ہے۔ آگے چل کر اس پر تحقیق ہو سکتی ہے کہ اس وائرس...

read more
احمدپٹیل کے بغیر کانگریس

احمدپٹیل کے بغیر کانگریس

معصوم مرادآبادی کانگریس کے سینئر لیڈراحمدپٹیل نے گزشتہ25 نومبر کو جب کوروناجیسی موذی وباکی زد میں آکر اپنی جان ہاری تو پارٹی میں زلزلہ سا محسوس ہوا۔ یوں لگا کہ کوئی تناور درخت گرگیا ہو۔ احمد پٹیل اس وقت کانگریس کے خزانچی تھے اوران کا کمرہ کانگریس ہیڈ کوارٹر میں...

read more
بہار انتخاب کا پیغام اور تجربہ

بہار انتخاب کا پیغام اور تجربہ

مظفر حسین غزالی عوامی مخالفت کے باوجود ایک بار پھر نتیش کمار بہار کے وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں ۔ وہ بھی بی جے پی کی حمایت سے، جبکہ ان کی پارٹی الیکشن میں تیسرے نمبر پر رہی ہے ۔ اس بار بی جے پی بڑے بھائی کی حیثیت میں ہے ۔ یہ تب ہے جب نتیش کمار پر چناؤ میں گڑ بڑی کرنے اور...

read more
موجودہ تہذیب اسلام سے بغاو ت کا اعلان ہے

موجودہ تہذیب اسلام سے بغاو ت کا اعلان ہے

ابونصر فاروق ہر تہذیب کی اپنی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانی جاتی ہے۔چنانچہ موجودہ مغربی تہذیب کی بھی کچھ خاصیتیں ہیں جن کی بنیاد پر اسے اسلام دشمن کہاجاتا ہے۔یہ تہذیب مغرب سے آئی ہے اور اسلام کے ساتھ یہ مشرقی اقدار اور اصول و ضابطے کی بھی مخالف ہے۔موجودہ مغربی...

read more
آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا غیر مسلموں کے ساتھ حسن معاشرت

آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا غیر مسلموں کے ساتھ حسن معاشرت

مولانا آفتاب اظہر صدیقی اللہ تعالیٰ نے جب دنیائے فانی میں اپنے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو اس وقت یہ دنیا تمام طرح کی برائیوں میں ملوث تھی اور اچھائی برائے نام رہ گئی تھی۔ جو اچھائیاں دنیا سے مفقود ہوتی جارہی تھیں ان میں سے ایک "حسن...

read more
مغربی بنگال میں کمیونٹی جرنلزم کا جائزہ

مغربی بنگال میں کمیونٹی جرنلزم کا جائزہ

 دانش ریاض،ممبئی (آئندہ برس مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ،30فیصد مسلم آبادی والی ریاست کی صورتحال کیا ہے اسے ہم سیریز کی شکل میں پیش کریں گے ۔مذکورہ مضمون اسی سیریز کی کڑی ہے۔ادارہ معیشت) ایک وقت تھا جب  1822 میں "جام جہاں نما" نے ملک میں اردو صحافت...

read more
دینی مدارس : یہ قلعہ بھی بند ہوتا جارہا ہے

دینی مدارس : یہ قلعہ بھی بند ہوتا جارہا ہے

پروفیسر محسن عثمانی ندو ی علوم نہیں مسلمانوں کے باشعور طبقہ کو بھی اس بات کا احساس ہے یانہیں کہ سرزمین ہندمیں ان کے خیموں کی طنابیں آہستہ آہستہ اکھڑتی جارہی ہیں۔مسلمانوں کا سب سے بڑا خیمہ جسے قلعہ کہنا چاہئے دینی مدارس تھے اب ان کے بند ہںونے کی خبریں آرہی ہیں،یہ...

read more