علیم خان فلکی ؒلڑکیوں کی ہایئر ایجوکیشن کی پرزور وکالت کرنے والے دانشوروں سے آج ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لڑکیاں سوال کررہی ہیں کہ آج ہماری عمریں تیس سال سے تجاوز کرچکی ہیں، اب ہم سے شادی کون کرے گا کیونکہ جو بھی رشتہ آتا ہے انہیں بیس بائیس سال کی لڑکی چاہئے۔ کل تک...
