عمر فراھی فرانس ایک لبرل اور سیکولر ریاست ہے جہاں مسلم عورتوں کے حجاب پر اس لئے پابندی ہے کیوں کہ اس سے ایک مذہب کی نمائندگی ہوتی ہے ۔مگر اسی سیکولر فرانس میں اظہار رائے کی آزادی کے تحت مذہب اور مذہبی شخصیات کا مزاق اڑانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔کیا یہ منافقت نہیں ہے...
