ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ایک لڑکی صحرا میں تھی _ وہ زیورات سے آراستہ تھی _ ایک مرد کی نیت بدل گئی _ اس نے لڑکی کے سر پر ایک پتھر دے مارا _ لڑکی بے ہوش ہوکر گر پڑی _ مرد نے اوپر سے ایک اور پتھر مار کر اس کا سر کچل دیا اور اس کے زیورات اتار کر چمپت ہوگیا _ لڑکی کو...
