عبداللہ فیصل شو مئی قسمت سے ہم جس پروفیشن سے وابستہ تھے وہاں ہفتہ میں دو تین دن ـصاحب لوگوں کے گھر جانا پڑتا تھا۔یہ وہ لوگ ہیں کہ آپ جب بھی ان کو فون کریں گے تو نوکر فون اٹھا کر یہی بولتا ہیکہ صاحب باتھ روم میں ہیں۔ہم ہمیشہ اس بات کا دھیان رکھتے تھے کہ گھنٹی ہمارا...
