25اگست کی دوپہرکواچانک سوشل میڈیا پر ’آہ و بکا‘ کا دور شروع ہوا،ایک طوفان اٹھا،عبدالقادر شمس نہیں رہے،دہلی میں اردو صحافت کا جانا مانا چہرہ ہمیشہ کےلئے گم ہوگیا۔ وہ کرونا سے جنگ جیت گئے مگر دل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے،تعزیتی پیغامات کا سیلاب آگیا،ماتم برپا ہوگیا،ہر کوئی...
