Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
علامہ اقبال کی شخصیت فکر و نظر کے اعتبار سے ہشت پہلو ہے:ڈاکٹر شہنواز عالم

علامہ اقبال کی شخصیت فکر و نظر کے اعتبار سے ہشت پہلو ہے:ڈاکٹر شہنواز عالم

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری):علامہ اقبال کی شخصیت فکر و نظر کے اعتبار سے ہشت پہلو ہے۔ جس میں آپ کو مصلح قوم، مفکر و مدبر، جہد مسلسل کی ترجمان نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ اقبال کی یومِ پیدائش پر جو یوم اردو کے نام سے موسوم ہے پر گنپتی سہارا پی جی کالج کے اسسٹنٹ...

read more
مظلوم سے ہمدردی بھی اور ظالم سے یارانہ بھی اور اللہ سے دعا بھی!!!

مظلوم سے ہمدردی بھی اور ظالم سے یارانہ بھی اور اللہ سے دعا بھی!!!

جاوید اختر بھارتی سرزمین انبیاء جسے فلسطین کے نام سے جانا جاتا ہے آج وہاں جو کچھ ہورہا ہے اسی دیکھ کر اور سن کر دل دہل جاتاہے ہر جانب لاشیں بکھری پڑی ہوئی ہیں ہر طرف خون ہی خون نظر آتا ہے اور چیخیں سنائی دیتی ہیں خاندان کا خاندان صاف کیا جارہاہے گودیاں اجڑ رہی ہیں بچے...

read more
غزہ جنگ مذہبی نہیں سامراجیت کی لڑائی ہے۔

غزہ جنگ مذہبی نہیں سامراجیت کی لڑائی ہے۔

مشرف شمسی  غزہ میں فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کو زیادہ تر مسلمان مذہبی جنگ کی شکل میں دیکھ رہے ہیں।لیکن یہ لڑائی مذہبی نہیں استعماری اور سامراجیت کی لڑائی ہے۔مسلمان یہ بھی سمجھ رہے ہیں کہ حماس نے  اسرائیل پر 7 اکتوبر کو جو حملھ کیا اس حملے کا مقصد مسجد الاقصیٰ کی...

read more
برادریاں کس نے پیدا کیں؟ اللہ نے یا انسان نے؟ برادریوں میں شرافت و رذالت کس نے پیداکیا؟

برادریاں کس نے پیدا کیں؟ اللہ نے یا انسان نے؟ برادریوں میں شرافت و رذالت کس نے پیداکیا؟

قبائل و شعوب اور برادری میں کیا فرق ہے؟ ہمارے پاس برادری واد کا متبادل کیا ہونا چاہئے؟ مشن تقویتِ امت قسط 33 سارا جھگڑا اصل میں اسی بات کا ہے کہ جب اللہ  جعلنا کا لفظ استعمال کررہا ہے کہ شعوب و قبائل اور  برادریاں اللہ نے ہی بنائیں  تو پھر ہم کیوں اس کو مٹانے پہ تلے...

read more
ہیجڑا بھی مرد بن جاتا ہے  جب پاؤرکے ساتھ ہو

ہیجڑا بھی مرد بن جاتا ہے جب پاؤرکے ساتھ ہو

ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد 9642571721            پچھلے ہفتہ ایک فرقہ پرست فاشسٹ ایم پی نے ایک مسلم ایم پی کوپارلیمنٹ کے بھرے اجلاس میں اپنی نفرت انگیز تقریر کا نشانہ بنایا، یوں تو اس سے پہلے بھی کہیں زیادہ شرمناک نفرت انگیز تقریر اوروں نے...

read more
کیا متبادل کرنسی  کا استعمال ڈالر کی بالادستی کا خاتمہ کر پائے گا؟

کیا متبادل کرنسی کا استعمال ڈالر کی بالادستی کا خاتمہ کر پائے گا؟

اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض  ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر  دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا  ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لوگوں نے ڈالر کے زوال کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہوں، اور معیشت میں  ہونے...

read more
وہ کیا گیے کہ محفل اداس ہے

وہ کیا گیے کہ محفل اداس ہے

آہ مولانا ریاض اسعد مظاہری بھی نہیں رہے ==================== ازقلم۔محمد قمر الزماں ندوی جنرل سیکریٹری/ مولانا علاؤ الدین ایجوکیشنل سوسائٹی جھارکھنڈ گزشتہ کل 20/  ستمبر بروز بدھ عصر کی نماز سے فارغ ہوکر حسب معمول اپنے فیملی کواٹر آیا اور قرآن مجید کی تلاوت میں مشغول...

read more
محمد سراج اور گودی میڈیا

محمد سراج اور گودی میڈیا

مشرف شمسی  ممبئی،میرا روڈ ایشیا کپ کے فائنل میں تقریبًا تنہا بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے تیز گیندباز محمد سراج نے سری لنکا کو اسکے ہی زمین پر زمین بوس کر دیا ۔سراج نے چھ وکٹ لیکر سری لنکا کو محض 50 رن پر پوری ٹیم کو آؤٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔حالانکہ ایک دن پہلے بھارت کی...

read more
قبرستانوں پر قبضے کرنے والے زیادہ مسلمان ہیں یا کوئی اور؟

قبرستانوں پر قبضے کرنے والے زیادہ مسلمان ہیں یا کوئی اور؟

ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد 9642571721 ہم کو تصویر کے دونوں رُخ دیکھنے ہوں گے۔ تصویر کا ایک رخ ہے کہ مرکزی حکومت ہو کہ ریاستی حکومتیں، یہ ساری اوقافی جائدادوں پر اس طریقے سے قابض ہوچکی ہیں کہ اب ان کو خالی کروانا ناممکن ہے۔ دہلی میں بی جے پی...

read more
نقلی دوا کا استعمال اور جن وشواس قانون

نقلی دوا کا استعمال اور جن وشواس قانون

مشرف شمسی  اس ملک میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں اپنا کام قانون کے مطابق کرتیں تو ملک میں رہنے والے  ہر خواص اور عام کو ہر ایک قدم پر پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔لیکن اس ملک کا المیہ ہے يا یوں کہیں کہ تیسری دنیا کے ممالک میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں حکومت...

read more