محمد واجد (مدیر۔ وقار عالم) ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ہمیشہ ایسا ہوتا آیا ہے کہ جب کوئی عظیم سیاسی، مذہبی، سماجی، باوقار ہستی، کہنہ مشق شاعر و ادیب اس دنیا سے گزرجاتا ہے تو لوگ اس کی خدمات کو یاد کرتے ہیں اور...
