انتہائی کم اجرت لے کر مسجد کی خدمت کرنے والے حافظ آفتاب عالم خان ان خوش نصیبوں میں ہیں جنہیں اچھے ٹرسٹیز کی محبت حاصل ہے ممبرا: یہ عام تاثر ہے کہ مسجدوں میں ائمہ کرام اور موذن حضرات کو معقول تنخواہ نہیں دی جاتی بلکہ ٹرسٹیوں کا رویہ بھی دوستانہ نہیں رہتا۔ضروریات زندگی...

تعلیم کے ذریعہ لڑکیوں کا مستقبل تابناک بناناہی سیما یادوکا مقصد
ہردوئی: کلاس روم میں مدھم لائٹ ہے، دیواریں بچوں کی پنٹنگ سے سجی ہوئی ہیں اور 36 سالہ سیما یادو 25 لڑکیوں پر مشتمل ایک گروپ کو پڑھا رہی ہیں جو ایک کونے میں دائرہ بنائے ہوئے بیٹھی ہیں۔ یہ وہ لڑکیاں جنہوں نے کبھی اسکول کا منھ نہیں دیکھا تھا یا مختلف وجوہات کی بنا پر...

ای۔ کامرس میں جاری غیر قانونی تجارت کی تحقیقات ہوں گی: سریش پر بھو
نئی دہلی یکم جنوری :مرکزی وزیرتجارت و صنعت سریش پربھو نے قومی گھریلو کاروبار پالیسی کا بھروستہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ای۔ کامرس میں کاروبار ی سرگرمیوں کا بغور جائزہ لیا جائے گا۔آل انڈیامرچنٹ فیڈریشن نے آج یہاں بتایا کہ تاجروں کے ایک وفد نے مرکزی وزیر تجارت و صنعت سے...

فلیٹ خریداروں کایوگی مودی کی آمد پرزوراحتجاج کافیصلہ
نوئیڈا23دسمبر:وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ25 دسمبر کو میجنٹا میٹرولائن کاافتتاح کرنے آ رہے ہیں۔دریں اثنا فلیٹ خریدار ان کے خلاف احتجاج کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔لپی ایم مودی اور سی ایم یوگی کے نوئیڈاآمدسے فلیٹ خریدار انتہائی خفا...

حیدر آباد میں امامیہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے چیپٹر کا آغاز
حیدر آباد:’’ امامیہ چیمبر آف کامرس مختصر مدت میں ہی اپنی شناخت قائم کرنے میں کامیاب ہوا ہے جبکہ محض چند مہینوں میں ہی ہم نے کمیونیٹی نوجوانون کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے۔تلنگانہ و حیدر آباد چیپٹر کا آغاز اسی سلسلے کی کوشش ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ہماری...

اسلامی اصولوں پر تجارت
محفوظ الرحمن انصاری۔نیا نگر۔مور لینڈ روڈ۔ممبئی 400008.موبائل۔09869398281 تجارت میں برکت ہے اور اللہ کے رسول ﷺ نے تجارت کی ہے اس لئے یہ سنت بھی ہے ۔اللہ کے رسول ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اللہ نے رزق کے دس حصے کیئے ہیں اور اکیلے نو حصے تجارت میں ہے۔لہٰذا مسلمانوں کو تجارت...

پسندیدہ کارپوریٹس کو مدد پہنچانا بھی انسانیت کے خلاف کیا جانے والا جرم ہے
دانش ریاض دنیا بھرمیں 85 مالدارلوگوں کے پاس 3.5 بلین غریبوں کے برابردولت ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیں کہ 85 امراءکے پاس دنیا بھرکی نصف آبادی کے برابردولت ہے۔اسی طرح ہندوستان میں لکھ پتیوں اور کروڑ پتیوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ارب پتی بھی بڑھتے جارہے ہیں۔اس وقت ملک...

محنت و ایمانداری سے ہی بلندیوں کوحاصل کیا جاتا ہے
اقبال عبد الحمید میمن(آفیسر) ممبئی کے ان مشہور تاجروں میں ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے انتہائی مختصر مدت میںاعلیٰ مقام حاصل کیا ہے ،آل انڈیا میمن جماعت کے نائب صدر اور ورلڈ میمن آرگنائزیشن (انڈیا چیپٹر)کے سابق بانی سکریٹری اور آفیسر فیشن کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک...