سنگاپور (معیشت نیوز):۱۰ سے زائد گھنٹے گذرجانے کے باوجود انڈونیشیا سے سنگاپور جا رہے ائیر ایشیا کے ہوائی جہاز کا پتہ نہ چلنے پر لوگوں میں یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ کہیں یہ کاروباری چشمک کا تو شکار نہیں ہوا۔ایئر ایشیا نے انتہائی کفایتی سفری خدمات پیش کی تھیں...
