Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
وزیر اعظم آج ’پردھان منتری جن دھن یوجنا‘ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج ’پردھان منتری جن دھن یوجنا‘ کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی اپنی حکومت کے دیرینہ ’جن دھن‘ منصوبہ کا جمعرات کو قومی راجدھانی میں باضابطہ افتتاح کریں گے۔ اس کا مقصد بینکنگ اور فنانشیل خدمات کو شہری اور دیہی علاقوں میں گھر گھر تک پہنچانا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کل ریاستوں کی راجدھانیوں اور...

read more
TOYOTAکی کہانی

TOYOTAکی کہانی

وہ اسکول سے واپس لوٹتا تو اپنے باپ کا ہاتھ بٹاتا۔ اس کےوالد بڑھئی کا کام کرتے تھے۔ جب سے اس نے آنکھ کھولی، اپنے گھر میں ہر طرف لکڑیاں ہی لکڑیاں بکھری دیکھیں۔ اس کےباپ ان لکڑیوں کو کام میں لاکر ان سے مختلف چیزیں تیار کرتے۔ لیکن ان سے اتنی آمدنی نہ ہو پا رہی تھی کہ جس...

read more
Telemex کے بانی کار لوس سلم کی کہا نی

Telemex کے بانی کار لوس سلم کی کہا نی

وہ چھ بچوں کا باپ تھا۔ اسے ہر وقت ان کی پرورش کے ساتھ ساتھ تعلیم و تر بیت کی فکر رہتی۔ اگر اس کے لیے اسے اپنی جنم بھومی کو بادلِ نخواستہ چھوڑنا پڑتا تو وہ اس سے بھی دریغ نہ کرتا۔Lebanonمیں رہتے ہوئے وہ بچوں کی جسمانی دیکھ بھال اچھے طریقے سے انجام دے رہا تھا، لیکن وہاں...

read more
بل گیٹس نے اسرائیل کو سکیوریٹی آلات فراہم کرنے والی کمپنی سے سرمایہ نکال لیا

بل گیٹس نے اسرائیل کو سکیوریٹی آلات فراہم کرنے والی کمپنی سے سرمایہ نکال لیا

نیو یارک: ایک طرف جہاں سعودی عرب ،مصر اور دوسرے خلیجی ممالک اسرائیل کو اپنی دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے اپنی دولت کے انبار لٹا رہے ہیں وہیں دوسری طرف دنیا کے امیر ترین شخص امریکی ارب پتی بل گیٹس نے اسرائیل کو سیکیورٹی آلات اور خدمات فراہم کرنے والی بر طانوی کمپنی سے...

read more

ہند و پاک کے مابین تعلقات کے وسیع تر مواقع ہیں : حسین حقانی

ممبئی (معیشت ):’’ہند و پاک کے مابین تعلقات کے وسیع تر مواقع ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ دو پڑوسی تمام تر قربتوں کےباوجود بہت دور ہیں۔اگر کچھ سیاسی معاملات کو چھوڑ دیا جائے تو باقی معاملات میں بہتری لائی جاسکتی ہے‘‘ان خیالات کا اظہار امریکہ میں پاکستانی سفیر رہے حسین حقانی...

read more
ہندوستان اور چین پڑوسیوں کو راغب کرنے میں مصروف!

ہندوستان اور چین پڑوسیوں کو راغب کرنے میں مصروف!

نئی دہلی، 7 اگست (یو این بی): ہندوستان چین ایک دوسرے کے پڑوسیوں کے یہاں اپنا دبدبہ بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اس مقصد کے تحت ستمبر میں دونوں ملک اپنے پڑوسیوں کو لبھانے کا عمل تیز کر دیں گے۔ ایک طرف چین کے صدر شی زنپنگ آئندہ مہینے پاکستان، ہندوستان اور سری لنکا...

read more
بنارس کی تصویر بدلنے میں مودی کا ساتھ دے گی ’گوگل‘

بنارس کی تصویر بدلنے میں مودی کا ساتھ دے گی ’گوگل‘

نئی دہلی، 7 اگست (یو این بی): نریندر مودی نے ورانسی سیٹ سے زبردست اکثریت سے فتح حاصل کی اور وزیر اعظم بننے کے بعد وہ مندروں کے اس شہر کا نقشہ بدلنا چاہتے ہیں۔ مودی پہلے ہی وارانسی کو ثقافتی وراثت کا مرکز بنانے کے لیے کام شروع کر چکے ہیں۔ مودی کے ’بنارس پروجیکٹ‘ میں...

read more
نریندر مودی اور کوئیرالہ تین معاہدوں پر دستخط کے گواہ بنے

نریندر مودی اور کوئیرالہ تین معاہدوں پر دستخط کے گواہ بنے

کاٹھمنڈو، 4 اگست (یو این بی): ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے نیپال کے وزیر اعظم سوشیل کوئیرالہ سے ملاقات کی اور اس دوران دونوں کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ اس میں نیپال میں آیوڈین کی کمی کو دور کرنے کے لیے اسے آیوڈین نمک کی فراہمی کے لیے 6.90 کروڑ...

read more
لکشمی متل نے برطانیہ میں پہاڑ خریدنے کا منصوبہ بنایا، احتجاج شروع

لکشمی متل نے برطانیہ میں پہاڑ خریدنے کا منصوبہ بنایا، احتجاج شروع

نئی دہلی، 4 اگست (یو این بی): اسٹیل کے بادشاہ لکشمی متل برطایہ میں ایک پہاڑ خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کی مقامی لوگوں نے مخالفت شروع کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق لندن میں رہنے والے ہندوستانی کاروباری نے ’بلینکاتھڈا پہاڑ‘ کو خریدنے کے لیے تقریباً 18 کروڑ کی بولی لگائی...

read more
ہفتے میں صرف تین دن کام!  – ’وہاٹ این آئیڈیا‘

ہفتے میں صرف تین دن کام! – ’وہاٹ این آئیڈیا‘

نئی دہلی، 4 اگست (یو این بی): دنیا کے کئی بڑے صنعت کار ملازمین کے لیے ’تھری ڈے ویک‘ یعنی ہفتہ میں صرف تین دن کام کی حمایت کر رہے ہیں۔ ان میں کارلوس سلم اور برینسن کمپنی بھی شامل ہے جن کا کہنا ہے کہ ہفتے میں تین دن کام کرنے سے لوگوں کی کارگزاری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔...

read more