نئی دہلی، 3 اگست (یو این بی): ٹرینوں میں غیر معیاری کھانا فراہمی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن اس سمت میں ایک اہم پیش قدمی کرتے ہوئے ریلوے نے 9 کیٹررس پر مجموعی طور پر 11.50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ جن کیٹررس پر جرمانہ لگایا گیا ہے ان میں آئی آر سی ٹی سی بھی...
