بیجنگ، 23 جولائی (یو این بی) چینی پولیس نے شنگھائی میں خوراک فراہم کرنے والی کمپنی کے پانچ ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے میکڈونلڈ اور ’کے ایف سی‘ سمیت کئی دوسری کمپنیوں کو زائد المیعاد یا پرانا گوشت فراہم کیا تھا۔ شنگھائی پولیس نے بدھ کو کہا...
