نئی دہلی، 20 جولائی (یو این بی): تاریخی راشٹر پتی بھون کے احاطہ میں بطور وزیر اعظم نریندر مودی کی عظیم الشان حلف برداری تقریب میں 17.60 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ اس میں ملک و بیرون ملک کے 4,017 مہمان شامل ہوئے تھے۔ حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے تحت سنٹرل پبلک ورکس...
