Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بہار کےوزیر مالیات کا ناتی اغواکاروں کی گرفت سے آزاد

بہار کےوزیر مالیات کا ناتی اغواکاروں کی گرفت سے آزاد

سپول، 10 جولائی (یو این بی): بہار کے وزیر مالیات وجندر پرساد یادو کا 12 سالہ ناتی منیش کمار عرف گڈو بدھ کی رات اغواکاروں کی گرفت سے آزاد ہو گیا۔ پولس کو وہ مدھے پورہ ضلع کے کٹہروا گائوں میں ملا۔ اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے...

read more
قدرتی آفات سے سالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان: اقوام ِمتحدہ

قدرتی آفات سے سالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان: اقوام ِمتحدہ

واشنگٹن،9 جولائی (یو این بی) جینیوا میں اگلے ہفتے اقوام ِ متحدہ کے دفتر میں سینکٹروں حکومتی نمائندے، مقامی عہدیدار، پرائیویٹ سیکٹر اور سول سوسائٹی کے نمائندے ایک نئے عالمی معاہدے کی تیاری کا کام شروع کریں گے۔ اجلاس کا مقصد اقوام ِمتحدہ کی جانب سے قدرتی آفات میں نقصان...

read more
مودی حکومت اپنے ایک اور وعدے سے پلٹی

مودی حکومت اپنے ایک اور وعدے سے پلٹی

چین جنگ کی رپورٹ عام کرنے سے انکار نئی دہلی، 9 جولائی (یو این بی): نریندر مودی حکومت کو اقتدار میں آئے زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں لیکن وہ اس کم مدت میں ہی کئی مرتبہ اپنے وعدے سے پلٹ چکی ہے۔ ریل کرایہ ہو یا ڈیزل کی قیمت، حکومت کئی ایسے فیصلے کر چکی ہے جن کا اپوزیشن میں...

read more
حیرت انگیز انکشاف، بینک افسران اور ملازمین نے اپنا کام دلالوں کے سپرد کیا

حیرت انگیز انکشاف، بینک افسران اور ملازمین نے اپنا کام دلالوں کے سپرد کیا

مدھوبنی، 9 جولائی (یو این بی): شہر ہیڈ کوارٹر کے لہریا گنج چوک پر واقع بہار چھیتریہ گرامین بینک کے برانچ میں بینک کے افسران و ملازمین کے میل سے بینک کے سارے کاموں کا نبٹارہ دلالوں کے سہارے کرائے جانے کی باتیں روشنی میں آئی ہے ۔ا س سے متعلق بینک صارفین کے علاوہ...

read more
دیوبند-رڑکی ریل لائن منصوبہ پر سوالیہ نشان

دیوبند-رڑکی ریل لائن منصوبہ پر سوالیہ نشان

دیوبند 9 جولائی (یو این بی): دیوبند-رڑکی ریل لائن اب نہیں بنے گی کیونکہ ریلوے نے آراضی ایکوائر کرنے کے لئے مزید 120کروڑ دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا ہے کہ اب یہ پروجیکٹ اقتصادی طور سے منافع بخش ثابت نہیں ہوگا۔یہی نہیں بلکہ ریلوے نے ماضی میں دیئے گئے 60کروڑ روپے...

read more
مودی حکومت اپنے ایک اور وعدے سے پلٹی

یہ اکیسویں صدی کا ریل بجٹ ہے جس میں تحفظ اور شفافیت پر خصوصی توجہ ہے: مودی

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ریل بجٹ پر اپنا نظریہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’منگل کو پارلیمنٹ میں پیش ریل بجٹ میں تحفظ، شفافیت اور ایمانداری پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ مذکورہ ریلوے بجٹ...

read more
ریلوے بجٹ پر سیاسی لیڈروں کا رد عمل ، کچھ نے کی تعریف تو بیشترنے کی تنقید

ریلوے بجٹ پر سیاسی لیڈروں کا رد عمل ، کچھ نے کی تعریف تو بیشترنے کی تنقید

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این بی): پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے بجٹ پر مختلف سیاسی لیڈروں نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ایک طرف جہاں بعض سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں ریلوے بجٹ کی تعریف کی تو وہیں دوسری جانب بیشتر پارٹیوں کے لیڈران نے اس بجٹ کی تنقید کی اور اسے عوام مکالف قرار دیا۔...

read more
مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

دیوبند 5 جولائی (یو این بی): دیوبند کے معروف ٹیکنیکل ادارہ مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں 5؍جولائی کو نئے تعلیمی سال 2014کے داخلوں کے لئے شیخ الہند ہال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ادارہ کے پرنسپل نوشاد احمد نے پریس کو جاری بیان میں بتایا کہ مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ...

read more
دہلی یونیورسٹی: اب کوٹہ کے اساتذہ کی بحالی پر تنازعہ

دہلی یونیورسٹی: اب کوٹہ کے اساتذہ کی بحالی پر تنازعہ

نئی دہلی، 5 جولائی (یو این بی): دہلی یونیورسٹی میں ایف وائی یو پی تنازعہ ختم ہونے کے بعد اب دہلی یونیورسٹی اور یو جی سی کے درمیان درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے اساتذہ کی بحالی کے معاملے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ ریزرویشن کوٹہ کے تحت چار ہزار اساتذہ کی بحالی کئی...

read more
نریندر مودی نیپال کو بڑا اقتصادی پیکیج دیں گے!

نریندر مودی نیپال کو بڑا اقتصادی پیکیج دیں گے!

کاٹھمنڈو، 5 جولائی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی کی مجوزہ نیپال دورہ کے دوران ہندوستان سے نیپال کے لیے ایک اہم اقتصادی امدادی پیکیج کا اعلان کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نیپال میں ہندوستان کے سفیر رنجیت رے نے آج نیپال کے وزیر مالیات رام شرن مہت سے...

read more