نئی دہلی، 5 جولائی (یو این بی): دہلی میں سرکاری عمارتوں اور پلاٹ میں بارش کا پانی جمع کرنے کو لازمی بنانے کے لیے نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) نے جمعہ کے روز ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ ٹاسک فورس 500 اسکوائر میٹر اور اس سے زیادہ کی عمارت (ملکیت)، پلاٹ اور فلائی اوور...
