نئی دہلی،ممبئی(معیشت نیوز) ’’ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا مجوزہ دو روزہ دورہ ہند ، ہندوستان و ترکی کے تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا جبکہ معاشی و اقتصادی معاملات میں دونوں مستفید ہوں گے‘‘ ان خیالات کا اظہار پریس اعلامیہ میں معیشت میڈیا کے ڈائرکٹر دانش ریاض نے...
پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی جائے : یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنؤ۔ (ایجنسی) اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رقم جمع کرنے والوں کا پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ ایسی کمپنیوں کی نشاندہی کر کےان پر شکنجہ کسا جائے اور ڈپوزیٹر انٹرسٹ پروٹیکشن ایکٹ -2016...

نوجوانوں کو نوکریاں فراہم نہیں کی گئیں تو مسائل پیدا ہوسکتے ہیں:آدتیہ سری نواس
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی (معیشت نیوز)ممبئی کے پریس کلب میں معیشت میڈیا کی جانب سے ’’عالمی معاشی اتھل پتھل کے ہندوستانی معیشت پر اثرات‘‘ پر اہم پروگرام،صحافیوں اور دانشوروں کی شرکت ممبئی : ممبئی کے پریس کلب میں معیشت میڈیا کی جانب سے منعقدہ پروگرام ’’عالمی...
ہندوستانی حکومت گائے کے متعلق واضح پالیسی بنائے
ہندوستانی حکومت گائے کے متعلق واضح پالیسی بنائے ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ) گؤ رکشا کے نام پر ایک اور انسانی بلی چڑھا دی گئی ۔ دادری میں جو کچھ ہوا تھا اس میں گوشت کی موجودگی کا بہانہ تھا ،لیکن یہاں ایسا کچھ بھی نہیں تھا ۔جو شخص گائیں لے جارہا تھا وہ پیشے سے...
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کواتر پردیش میں اراضی کی فراہمی
ظفر سریش والا کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کا وعدہ،مدارس کی تجدید کاری پر بھی غور لکھنئو(معیشت نیوز) حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کو اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں اس کے کیمپس کے لئے یوگی حکومت جلد ہی زمین فراہم کر سکتی ہے۔...

بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی تمام پابندیاں ختم،ہولی پر آربی آئی کا تحفہ
نئی دہلی : ہولی پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہم وطنوں کو شاندار تحفہ دیا ہے ۔ پیر (13 مارچ) سے سیونگ اکاؤنٹ سے حسب منشا نقد نکال سکیں گے ۔ یعنی ہولی کے دن سے بچت اکاؤنٹس سے نقد رقم نکالنے کی حد ختم ہو گئی ہے ۔ اتنا ہی نہیں پیر سے ہی نوٹ بندی کے بعد مختلف...
مکیش امبانی نے کیا جیو صارفین کے لیے پرکشش اعلانات
نئی دہلی: ٹیلی کام انڈسٹری میں انقلاب لانے والے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے منگل کو اپنے جیو کے صارفین کےلئے نئے پرکشش آفر پیش کئے ہیں. جس کے تحت مکیش امبانی نے ایک نیا پرائم آفر پیش کیا ہے. اس آفر کی مدت یکم مارچ سے 31 مارچ، 2017 تک ہوگی. اس مجوزہ...
زبان کے فروغ کے لئے اس کا روزگار سے ہم آہنگ ہونا ضروری : ارتضیٰ کریم
نئی دہلی۔(ایجنسی) قومی اردو کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے ڈائریکٹر ارتضیٰ کریم نے اردو زبان کو روزگار سے جوڑنے کی پرزور وکالت کرتے ہوئے آج کہا کہ کسی بھی زبان کے فروغ کے لئے اس کا روزگار رخی ہونا ضروری ہے۔ یہاں دہلی یونیورسٹی میں عالمی یوم مادری...

نوٹ بندي:نریندرمودی حکومت کے فیصلے کا اثر اب تک جاری ہے- اندرا نوي
نیویارک: پیپسی کی ہندوستانی نژاد سی ای او اندرا نوي نے کہا ہے کہ سال 2016 کی آخری سہ ماہی میں ہندوستان میں کمپنی کا کاروبار خاص طور پر متاثر ہوا ہے اور اس کا اثر اب بھی بنا ہوا ہے. وہیں نوٹوں کی دستیابی کو لے کر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا بھارتیہ ریزرو بینک نوٹ...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فرینک اینڈ ڈیبی اسلام مینجمنٹ کامپلیکس کا افتتاح
علی گڈھ: علی گڈھ مسلم یونیورسٹی میں فرینک اینڈ ڈیبی اسلام منیجمنٹ کامپلیکس کا افتتاح فرینک اسلام کے ہاتھوں ہوا جبکہ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔ اپنی افتتاحی تقریر میں نیو مینجمنٹ کامپلیکس کی تعمیر کے اسباب و مقاصد کا...