Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
مہاراشٹر میں ڈیزل پیٹرول اور سونا چاندی پر اضافی ٹیکس نافذ

مہاراشٹر میں ڈیزل پیٹرول اور سونا چاندی پر اضافی ٹیکس نافذ

نئی دہلی : (ایجنسی)خشک سالی جیسے حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے ،ملک کو صاف ستھرا بنانے میں اپنی حصہ داری کے لئے حکومت مہاراشٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سونے اور چاندی کے ساتھ شراب اور سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ ریاست میں...

read more
رگھو رام راجن کے ریپو ریٹ میں کمی کرتے ہی سستے ہو ئے  بینک لون

رگھو رام راجن کے ریپو ریٹ میں کمی کرتے ہی سستے ہو ئے بینک لون

نئی دہلی:(ایجنسی) ریزرو بینک آف انڈیا نے ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں 50 بیسس پوائنٹ کی کمی کی ہے جس کے بعد اب سب کی امید بینک ای ایم آئی کی تخفیف پر لگ گئی ہے. آر بی آئی کے اعلان کے چند منٹ بعد آندھرا بینک نے اپنی شرح سود سستی کرنے کا اعلان کر دیا. بینک نے 25...

read more
غربت کے باوجود ہندوستان میں کروڑ پتیوں کی تعداد میں اضافہ

غربت کے باوجود ہندوستان میں کروڑ پتیوں کی تعداد میں اضافہ

ممبئی (معیشت نیوز) مناسب غذا اور دوائوں کی قلت کی وجہ سے بھلے بھارت میں روزانہ ہزاروں بچے اور ان کی مائیں موت کے منھ میں چلے جاتے ہوں لیکن ملک میں تبدیل اقتصادی ماحول کو دیکھتے ہوئے بھارت میں كروڑپتيوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ  ہو رہا ہے. 2014 میں بھارت میں كروڑپتيوں...

read more
آئی آئی پی کے مثبت اعداد وشمار کے بعد سینسیکس میں بہتری

آئی آئی پی کے مثبت اعداد وشمار کے بعد سینسیکس میں بہتری

ممبئی: (ایجنسی)ممبئی اسٹاک مارکیٹ سینسیکس جولائی کے صنعتی پیداوار کے مثبت اعداد و شمار کے پیش نظر آج کے ابتدائی کاروبار میں 96 پوائنٹس سے زیادہ تیزی کے ساتھ 25،706.87 پر پہنچ گیا. اس کے علاوہ دیگر ایشیائی بازاروں میں تیزی سے بھی رجحانات میں  مضبوطی آئی سینسیکس 96.66...

read more
خام تیل کی منڈی میں قیمتوں میں بھاری کمی کے آثار

خام تیل کی منڈی میں قیمتوں میں بھاری کمی کے آثار

نیو یارک (ایجنسی) ہندوستانی عوام کے لئے امریکہ سے ایک اچھی خبر ہے۔امریکی بینک گولڈمین سیکس نے اپنی پیشن گوئی میں بتایا کہ تیل کی قیمتیں گر کر 20 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائیں گی. اگر ایسا ہوا تو تیل کی قیمت نصف ہو جائے گی وہیں انٹرنیشنل توانائی ایجنسی نے غیر اوپیک ممالک...

read more
خام تیل: قیمتوں میں کمی سے سعودی عرب کو خسارہ

خام تیل: قیمتوں میں کمی سے سعودی عرب کو خسارہ

دبئی : خام تیل کےبین الاقوامی بازار میں گرتی قیمتوں نے بہر  حال اب سعودی عرب  جیسے امیر ترین ملک کو بھی معاشی طور سے متاثر کرنا شروع کردیا ہے یہی سبب ہے کہ اس نے اس بات کا اشارہ دیا  ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خسارہ کم کرنے کے لیے وہ اپنے اخراجات کو کم کرنے...

read more
جعلی بکنگ، پاکستانی ایئر لائنزکو چھ کروڑ روپے کا نقصان

جعلی بکنگ، پاکستانی ایئر لائنزکو چھ کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد: ٹریول ایجنٹس کی جانب سے ٹکٹوں کی جعلی بکنگ کے ذریعے پاکستانی ایئر لائن ( پی آئی اے) کو ایک سال میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پی آئی اے حکام اس سلسلے میں تسلی بخش جواب ڈیپارٹمنٹل آڈٹ کمیٹی کو نہ دے سکے۔...

read more
یو جی سی سے 48 اداروں کو مہارت کی ترقی کے لیے گرانٹ

یو جی سی سے 48 اداروں کو مہارت کی ترقی کے لیے گرانٹ

نئی دہلی:(معیشت نیوز)یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے دین دیال اپادھیائے اسکل سینٹر یوجنا کے تحت 48 اداروں کو تقریبا 175 کروڑ روپے سے زیادہ گرانٹ دیا ہے۔ یو جی سی نے ان اداروں کو سال 2015-16 اور 2016-17 کے لئے یہ گرانٹ دیا ہے۔ ان میں بنارس ہندو یونیورسٹی، کشمیر یونیورسٹی،...

read more
ایس بی آئی شریعہ ایکویٹی فنڈکااجراء: ملتوی کروانے میں رحمن خان کی منافقانہ در اندازی؟

ایس بی آئی شریعہ ایکویٹی فنڈکااجراء: ملتوی کروانے میں رحمن خان کی منافقانہ در اندازی؟

سیدزاہد احمد علیگ پچھلے ماہ خبرآئی تھی کہ یکم دسمبر ۲۰۱۴ کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی سبسیڈری ایس بی آئی میوچوول فنڈ کی جانب سے ایس بی آئی شریعہ ایکویٹی فنڈ کا اجراء کیا جائے گا، مگر نہ معلوم کیوں اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ۳۰ نومبر کو ایس بی آئی میوچول فنڈ کی ویب...

read more
تنخواہوں میں اضافہ کیوں ضروری ہے؟

تنخواہوں میں اضافہ کیوں ضروری ہے؟

شیخ نعمان تنخواہ یا مزدوری(Wages and Salaries) ملازم کے عمومی کاموںکی اجرت ہے۔جس کے لیے وہ عمومی کارکردگی ہی پیش کررہا ہوتا ہے۔لیکن ادارے کی ترقی اور مارکیٹ میں مقابلہ(Market Competitive) کے قابل رہنے کے لیے ایک عام کارکردگی کافی نہیں،بلکہ بدلتی ہوئی کاروباری فضامیں...

read more