ممبئی : ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے اوقات بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ خبر کے مطابق ٹریڈنگ کا وقت شام ۵؍بجے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے یہ خبر بدھ کے روز ایک کاروباری چینل کے حوالے سے دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تجارتی اوقات میں توسیع کے...
