تیسرے سہ ماہی نتائج میں آٹو، رئیلٹی، ہاسپیٹلٹی سیکٹر کے شعبہ میں منافع ۲۰؍فیصد ، بینکنگ اور پاور بھی ٹاپ ۵؍شعبوں میں شامل رہے

ملک میں گاڑیوں، مکانات، بجلی اور سیاحت کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے لیے بینکوں سے قرضے لینے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں آٹوموبائل، رئیلٹی، بینک، پاور، مہمان نوازی اور کاغذی کمپنیوں کی فروخت اور منافع میں ۲۰؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ گھریلو

Read More

آر بی آئی: مہنگائی سے نمٹنے کی تیاری میں ،حکومت ایندھن سمیت کچھ دیگر مصنوعات پر ٹیکس کم کر سکتی ہے

مہنگائی کو کم کرنے کے لیے آر بی آئی کی مسلسل کوششوں کے درمیان حکومت بھی اس سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مرکزی بینک کی مدد کے لیے حکومت مکئی، پیٹرول اور ڈیزل سمیت کچھ اشیا پر ٹیکس کم کر سکتی ہے۔تاہم یہ فیصلہ فروری کے مہنگائی کے اعداد و شمار سامنے آنے

Read More

دیہات میں مہنگائی کی مناسبت سے اجرت نہیں بڑھ رہی، حکومت کو مدد جاری رکھنے کی ضرورت ہے: رپورٹ

نئی دہلی : دیہات میں اجرتوں میں اضافے کی شرح بڑھتی ہوئی مہنگائی سے کم ہے اور حکومت کو چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے پالیسی سپورٹ جاری رکھنی چاہیے۔ یہ بات کریڈٹ انفارمیشن کمپنی کریف ہائی مارک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ دیہات میں مہنگائی

Read More

ہندوستان کا روس سے اِمپورٹ ۳۸۴؍فیصد بڑھا

نئی دہلی رواں مالی سال کے پہلے ۱۰؍مہینوں یعنی اپریل سے جنوری کے دوران روس سے ہندوستان کی درآمدات تقریباً ۳۸۴؍فیصد بڑھ گئی ہے ۔ یہ اضافہ خام تیل کی درآمدات میں اضافے کی وجہ ہوا ہے۔وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، روس مالی سال ۲۲۔۲۰۲۱ء ہندوستان کا ۱۸؍ واں سب سے بڑا

Read More

اڈانی گروپ پر مزید ۴؍بڑی خبریں آگئیں

۱) گلوبل انڈیکس’ ایم ایس سی آئی ‘نے اڈانی گروپ سے تعلق رکھنے والی دو کمپنیوں کے وزن میں کمی کو اس ماہ کے موجودہ جائزے سے مئی میں اگلے جائزے تک ملتوی کر دیا ہے۔جن دو کمپنیوں کے وزن میں کمی دیکھی جا رہی تھی وہ ہیں اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی ٹرانسمیشن۔ (۲)

Read More

ہندوستان کا مجموعی ایکسپورٹ مزید ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوگیا

نئی دہلی : جنوری میں دیسی تجارتی سامان کے ایکسپورٹ ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوکر ۳۲ء۹۱؍بلین ڈالر رہ گیا۔ جنوری ۲۰۲۲ء میں ایکسپورٹ ۳۵؍بلین ڈالر تھا۔ اس طرح سودوں کے لین دین میں حصہ داری کے لحاظ سے ہندوستان کا حصہ ۱۲؍فیصد کی کم ترین سطح ہے۔ جمعرات کے روز وزارت صنعت و حرفت نے یہ اعداد و

Read More

کیا سیمنٹ سستی ہوگی ؟ جانئے جی ایس ٹی کونسل ۱۸؍ فروری کو کیا فیصلہ لے سکتی ہے۔

نئی دہلی :ذرائع کے حوالے سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کی گنجائش بہت کم ہے۔ سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح ۲۸؍فیصد سے کم کرکے ۱۸؍ فیصد کرنے سے بھاری نقصان ہو سکتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی

Read More

اڈانی معاملے میں ایک اور پی آئی ایل داخل، گروپ کی کمپنیوں میں ایس بی آئی اور ایل آئی سی کی سرمایہ کاری کی تحقیقات کا مطالبہ 

نئی دہلی : کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے یہ عرضی دائر کی ہے۔درخواست میں ایل آئی سی اور ایس بی آئی کی اڈانی گروپ میں سرمایہ کاری کی تفتیش کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ ایل آئی سی اور ایس بی آئی نے اڈانی انٹرپرائزز کے ایف پی او

Read More

نیرومودی کے فلیٹ کی نیلامی میں خریدار ندارد، اب سستے دامو ںمیں پھر سے نیلامی ہوگی

ممبئی : پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم اور مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی کو ہر کوئی جانتا ہے۔ نیرو سے رقم کی وصولی کے لیے پونے میں تقریبا ۱۸؍ کروڑ روپے کی اس کی دو جائیدادوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے۔ اس کے لئے ۳؍فروری ۲۰۲۳ء کو لنگڑا ہوا مگر بے سود

Read More

اڈانی گروپ سے متعلق تین خبریں

نئی دہلی : ۱۴؍فروری ۲۰۲۳ء گوتم اڈانی کی ملکیت اڈانی گروپ کی کمپنیوں سے متعلق ۳؍بڑی خبریں آئی ہیں۔ یہ خبریں کمپنی کےشیئرز کو متاثر کر سکتی ہیں۔ ۱۔ گوتم اڈانی ہنڈن برگ کی رپورٹ کو غلط ثابت کرکے سرمایہ کاروں کا اعتماد جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گروپ نے ’شارٹ سیلنگ‘ کرنے والوںکے دعوؤں

Read More