بلریاگنج(معیشت نیوز) مشرقی اتر پردیش کا مردم خیز خطہ اعظم گڈھ کے بلریاگنج میں واقع مدرسہ جامعۃ الفلاح میں بقرعید کی مناسبت سے قربانی کا انتظام کیا گیا ہے جس میں احباب سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی قربانی جامعۃ الفلاح میں کرواکر ثواب کے حق دار...
