Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
کاروباری مقابلہ اور شرعی ہدایات

کاروباری مقابلہ اور شرعی ہدایات

کاروباری مقابلہ کوئی بری چیز نہیں۔ صارفین کو بہتر سے بہتر چیز پہنچانا اور خریدار کا دل جیتنا بہت بڑی نیکی ہے۔ ایسا کاروباری مقابلہ (business competition) جس میں بنیادی مقصد گاہک کو لوٹنا ہو ، زیادہ سے زیادہ دولت جمع کرنا اور اپنے کاروباری حریف (business copetitor) کو...

read more
چمڑے کی مصنوعات تعارف اور شرعی حکم

چمڑے کی مصنوعات تعارف اور شرعی حکم

جب ہم حلال یا حرام کی بات کرتے ہیں تو اس کا تعلق صرف گوشت یا غذائی اشیاء سے نہیں ہوتا بلکہ حلال و حرام اور جائز و ناجائز کا دائرہ کار کئی شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ آج کل حلال کی ایک پوری انڈسٹری وجود میں آئی ہے جس میں غذائی اشیاء، فارماسیوٹیکلز، صحت افزا مصنوعات،...

read more

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آبادمیں اسلامی مالیات و فروغ تجارت پر خطاب

حیدر آباد(معیشت ):’’ اسلامی معیشت روز بروز ترقی کی منزلیں طے کرتی جا رہی ہے جبکہ اسلامی بینکنگ کی غیر مسلم ممالک میں پذیرائی ہو رہی ہے۔اسلامک انشورنس یا تکافل پر کمپنیوں کے ساتھ اب حکومتیں بھی توجہ دے رہی ہیں اوراسلامک انشورنس کے ادارے قائم کرنے میں پیش پیش...

read more
اسلامی نظام کی اساس  :أمرھم شوری بینھم

اسلامی نظام کی اساس :أمرھم شوری بینھم

(امت کے فیصلے امت کے مشورے سے) ڈاکٹر محی الدین غازی دار الشریعہ، دبئی،متحدہ عرب امارات پس جو کچھ تمھیں ملا ہے وہ دنیوی زندگی کی متاع حقیر ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر اور پائیدار ہے، ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں، اور جو بچتے...

read more

آن لائن تعلیم القرآن کے لیے ولی عہد کا 6ملین ریال کاعطیہ

جدہ، 21 جولائی (یو این بی) سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے تحفیظ القرآن کے لیے سرگرم تنظیم "خیرکم" کو آن لائن قرآن کریم کی تعلیم کے لیے چھ ملین ریال کا عطیہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کو تاریخی شہر...

read more
سعودی عرب میں سوشل میڈیا کے ذریعے خیراتی مہمیں

سعودی عرب میں سوشل میڈیا کے ذریعے خیراتی مہمیں

رمضان میں نوجوانوں کے گروپ ناداروں میں امدادی اشیاء تقسیم کررہے ہیں ریاض، 21 جولائی (یو این بی) سعودی شہری رمضان المبارک کے دوران سماجی روابط کی ویب سائٹس کے ذریعے خیراتی کاموں کو منظم کے لیے مہم چلا رہے ہیں اور صاحب ثروت افراد کو غرباء کی مدد کی ترغیب دے رہے ہیں۔بہت...

read more
شرعی پنچایتیں اہم سماجی خدمت کا فریضہ انجام دے رہی ہیں

شرعی پنچایتیں اہم سماجی خدمت کا فریضہ انجام دے رہی ہیں

سپریم کورٹ کے فیصلہ پر امیر جماعت مولانا سید جلال الدین عمری کا اظہار خیال نئی دہلی، 7 جولائی (یو این بی) سپریم کورٹ نے شرعی عدالتوں کے سلسلے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ شرعی عدالتوں کو صرف رائے دینے کا حق ہے، لیکن اس کی رائے کو قانونی طور پر کوئی اختیار حاصل نہیں...

read more

کیا سود کے لین دین سے ملکی جی ڈی پی کو نقصان پہنچ رہا ہے

سید زاہد احمدعلیگ ، ممبئی۔ 9869814113 یوں تو کرنسی( روپیہ پیسہ) براہ راست انسانی ضروریات کو پورا نہیں کرتی ، مگر ان سے انسانی ضروریات کے لئے اشیاء اور خدمات کی خریداری ممکن ہونے کی وجہ سے معیشت میں کرنسی کی بڑی قدر ہوتی ہے اور ہر انسان اسے زیادہ سے زیادہ حاصل کرنا اور...

read more
موجودہ معاشی بحران اور اسلامک بینکنگ

موجودہ معاشی بحران اور اسلامک بینکنگ

(ڈاکٹر رحمت اللہ ، ممبئی) (مذکورہ مضمون گذشتہ برسوں میں آئے معاشی بحران کے پیش نظر لکھا گیا تھا جسے افادہ عام کی خاطر دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ادارہ) موجودہ معاشی بحران کسی حد تک انسانی فکر اور معاشی فعالیت کو اسلامی تعلیمات سے دور کرنے کا نتیجہ ہے۔ چوں کہ امریکہ...

read more
بیت المال اورمسلم معیشت

بیت المال اورمسلم معیشت

سید زاہد احمد علیگ زندگی کے جن شعبہ جات میں مسلمانوں نے دین کے احکامات پر عمل کیا، ان شعبہ جات میں اللہ نے ان کے لئے امن و عا فیت رکھی، اور جن شعبہ جات میں قوم نے دین کو نظر انداز کیا، وہاں قوم ذلیل اور مغلوب ہو گئی۔ مثلاً نماز اور حج میں اگر ہم شریعت کے پابند رہے تو...

read more