اسلامی سرمایہ کاری کا تصور ایک طویل مدت میں مختلف مراحل سے ہوکر گذرا ہے۔ اس نے عقیدے پر مبنی سرمایہ کاری سے ہوکر محتاط تحقیق پر مبنی سرمایہ کاری کا سفر طئے کیا ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ "دولت بنانے کے لئے اپنی لالچ پر لگام کسنا ضروری ہے"؛ اور یہ کام آپ تبھی کرسکتے...
